پھچان: اردو فقرے کے آخر میں تا ھے، تی ھے، تے ھیں، تا ھوں، تی ھوں، وغیرھ آتے ھیں۔
مثلا“: وھ سکول جاتی ھے، ھم کپرے دھوتے ھیےٍٍٍٍ.
سادھ فقرھ بنانے کا قاعدھ: اس زمانے میں فعل کی پھلی فارم استعمال ھوتی ھے. He, She, It اور واحد نام کے فعل کے ساتھ (s,es,ies) کا اضافھ کرتے ھیں۔
Formula:
Simple: Sub + IV (s,es,ies) + (Obj) + (E.O.P.) + .
Example:
She goes to school. .وھ اسکول جاتی ھے
We Wash our clothes. ھم کپرے دھوتے ھیں۔
He cheats her.
Read More ->>


